2020 HED News Latest News

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع اب 13 جنوری کو کھلیں گے۔ موسم میں سختی کی پشین گوئی کے پیش نظر سکول ایجوکیشن نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ سکول اب 6 جنوری سے 12 جنوری تک بند رہیں گے اور 13 جنوری کو کھلیں گے


Related posts

قبائلی اضلاع،73 فی صد بچے پانچویں جماعت سے پہلے ہی سکول چھوڑ جاتے ہیں

Ittehad

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ترقی پانے والوں کے مکمل نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے

Ittehad

عید الاضحی کے موقع پر 23 جون کو جون کی ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment