بہت سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کے باعث دشواری کا سامنا تھا لہذا محکمہ نے نئی اپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ کا اجراء کیا ہے اس لسٹ کے مطابق نمبر ایک سے ایک سو تریسٹھ تک کے کیسز گریڈ بیس میں تیاری کے مراحل میں ہیں ان کی ٹریننگ پچیس مارچ سے طے تھی مگر باوجوہ نہ ہو سکی اب سے لئے یکم اپریل تجویز ہوئی ہے