College News Latest News

گورنمنٹ کالج حجرہ کی عمارت پر قبضے کا جھگڑا،ڈائریکٹر کالجزساہیوال کی اساتذہ سے بدتمیزی

 

حجرہ شاہ مقیم(خصوصی رپورٹ)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ کی عمارت عارضی طور پرڈویژنل پبلک سکول کو دی گئی تھی۔لیکن کئی برس گزرنے کے بعد بھی عمارت واپس نہیں کی گئی۔جس پر بلڈنگ تنازع  شدت اختیار کرگیا کالج کے سینکڑوں طلبہ کا شدید احتجاج ڈی پی ایس سکول کا گیٹ توڑ کر اندر داخل توڑ پھوڑ ڈی پی ایس کی لیڈی    اساتذہ کی گھنٹے اسکول کے باہر بیٹھی رہیں اطلاع پر ڈائریکٹر کالجز ساہیوال ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تحصیلدار دیپالپور ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم موقع پر پہنچ گئے ڈائریکٹر کالجز کی آمد پر مشتعل طلبہ کا شدید احتجاج نعرے بازی ڈائریکٹر کالجز کی اساتذہ سے سخت ناراضگی پرنسپل کی سرزنش اساتذہ نے استعفی دینے کی دھمکی دے دی باہر مشتل طلباء نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی گاڑی کی ہوا نکال دی شیشے بھی توڑ دیئے بعدازاں ڈاریکٹر کالجز اور اساتذہ کے درمیان عارضی صلح ہوگئی۔بعد ازاں ڈایئریکٹر کالجز نے بدتمیزی کا رویہ اختیار کیا جس پر حجرہ کالج سمیت پنجاب بھر کے کالجز میں اساتذہ کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز ساہی وال کے خلاف مذمتی قراردادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related posts

ڈائریکٹرز ہٹانے اور وزیر تعلیم کےبیان پر اتحاد اساتذہ کا رد عمل

Ittehad

لیو انکشمنٹ پر نہ کوئی حکم امتناعی ہے نہ نوٹیفکیشن ختم کرنے کا حکم محض شنوائی کی ہدایت ہے

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن پر تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

Leave a Comment