2023 HED News Latest News

دو سو خواتین لیکچررز اگلے گریڈ میں ترقی پا گئیں بقیہ آج پا جائیں گی

جن کی ترقی کا فیصلہ ہو گیا ان کو مبارکباد اور جن کی آج شام تک متوقع ہے ان کو پیشگی مبارک

لاہور(نمائندہ خصوصی) شیڈول کے مطابق کل مورخہ اکیس جون 2023 ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ،نمائندہ ایس اینڈ جی اے ڈی ،نمائندہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن اور سیکشن آفیسر کنفیڈنشل ہائر ایجوکیشن بطور ممبران شریک ہوئے خواتین لیکچررز کے سنیارٹی نمبر 511 تا 1101 کے ترقی کے کیسز میں سے تقریباً دو سو خواتین کے کیسز زیر بحث آئے اور ان کی ترقی کا فیصلہ ہو گیا  بقیہ چار سو کیسز کے بارے خیال کیا جا رہا ہےکہ وہ آج مکمل کیسز پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں گے اور یہ بھی ترقی پا جائیں گی

Related posts

پرائمری کے بعد مڈل اور ہائی سکولوں کی اوٹ سورسنگ کی بھی شنید

Ittehad

فل برائٹ ڈگری/پی ایچ ڈی پروگرام۔۔درخواستین 28 فروری تک دیں

Ittehad

الیکشن جب بھی ہوں عملے کی ٹریننگ عید الفطر کے فوراً بعد شروع ہوجائےگی

Ittehad

Leave a Comment