2022 Latest News Press Releases

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کی متفقہ کمیٹی برائے پے پروٹیکشن کا اجلاس آج سرگودھا میں ہوگا

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی گزشتہ میٹنگ میں پے پروٹیکشن کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اسے اولیت دینے کا فیصلہ دیا گیا اور اتفاق رائے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں پروفیسر زاہد اعوان ،پروفیسر وقار سلطان،پروفیسر غلام مرتضی ،پروفیسر چاند رضوی ،ڈاکٹر خورشید اعظم۔پروفیسر بلال اشرف،پروفیسر راؤ قیصر سجاد ،پروفیسر حافظ ارشاد۔پروفیسر رشمت علی ۔پروفیسر اشتیاق جٹھول،پروفیسر اکبر عظیم۔پروفیسر ابوالحسن نقوی،پروفیسر شیر محمد گوندل،پروفیسر ملک حیات اللہ اور پروفیسر قاسم علی پر مشتمل تھی کمیٹی کے سبھی متاثرین ہے پروٹیکشن ہیں فیلڈ میں باقی متاثر ین سے متعارف ہیں اکثریت مرکزی یا ڈویژنل سطع پر منتخب ہیں یا رہے ہیں ہے پروٹیکشن کے ایشو کو بخوبی جانتے ہیں حافظ عبد الخالق ندیم کی زیر قیادت دھرنا جس میں حکومت نے اس مطالبے کو  نہ صرف تسلیم کیا بلکہ اسے تحریر میں لایا گیا اور اس پر موجودہ وزیر ہائر ایجوکیشن کے دستخط ہیں ان تمام نے اس دھرنے میں بھرپور شرکت کی اور تمام معاملات اس کے علم میں ہیں کچھ عدالتی چارہ جوئی جس میں عدالت نے ہے پروٹیکشن کے حق کو تسلیم کیا کے روح رواں رہے ہیں فہم و ادراک رکھتے ہیں کمیٹی اور اراکین جو جو اس سلسلے میں معاون و مددگار ثابت ہو سکتے ہیں کو اپنے ساتھ شامل کرنے میں خود مختار ہوگی وہ اس پر بھی غور کرئے گی کہ کون سے معزز پروفیسر جو شامل نہیں مگر متحرک ہیں جد وجہد کے خواہاں ہیں اور اس اجتماعی کاز میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں باہمی مشاورت سے انہیں بھی شامل کریں گے وہ دوست جو براہ راست اس کے متاثرین تو نہیں لیکن پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنما ہیں وہ بھی اس میں بھر پور حصہ لے رہیے ہیں کمیٹی آج آئندہ کا لائحہ عمل دے گی 

Related posts

ملک ارشاد کی قیادت میں ایمرسن کالج کے وفد کی وزیراعلی کے بھائی سے ملاقات

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی کےلئے ایک سو انیس زنانہ اور پچاسی مردانہ کیسز طلب

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 928تا 1054 ٹریننگ کےلئے کوائف بھجوائیں

Ittehad

Leave a Comment