لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی چیف سیکریٹری پنجاب کے ایما پر آج محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف کالجوں کے اٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا ہے اور ان کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے تقریباً ان ہی کالجوں میں تعینات کر دیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان نے تمام دوستوں کو بطور پروفیسر ترقی پانے پر مبارکباد پیش کی ہے نوٹیفکیشن کچھ یوں ہے