2025 HED News Latest News

گوجرانولہ ،فیصل اباد۔راولبنڈی ،سرگودھا اور ساہیوال میں گریڈ بیس کی چھتیس آسامیوں پر مستقل پرنسپلز تعینات

تمام تقرری پانے والے خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارکباد

تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق گوجرانولہ ڈویژن ،دس کا تعلق راولپنڈی ,آٹھ کا تعلق فیصل آباد ڈویژن ،چار کا تعلق سرگودھا اور تین کا تعلق ساہیوال ڈویژن کے کالجز سے ہے

لاہور (نامہ نگار)گریڈ بیس کی اسامیوں پر مرد و خواتین کی تقرری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ذمے ہیں ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی نے گریڈ انیس و بیس کے خواتین و حضرات کی سلیکشن کرکے تقرری کی سفارش کر کے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بجھوا دی منظوری کے بعد محکمہ سروسز نے ایسے تمام مرد و خواتین کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق گوجرانولہ ڈویژن ،دس کا تعلق راولپنڈی ,آٹھ کا تعلق فیصل آباد ڈویژن ،چار کا تعلق سرگودھا اور تین کا تعلق ساہیوال ڈویژن کے کالجز سے ہے ذیل میں نوٹیفکیشن کا عکس پوسٹ کیا جا رہا ہے جس میں ان تمام کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

پرنسپلز کی اسامیوں پر امیدواران کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی

Ittehad

دو پی ایچ ڈیز اور پانچ ایم فل کالج اساتذہ کو الاونس کی منظوری

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گی

Ittehad

Leave a Comment