2021 HED News Latest News

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی انیس خواتین کے تعیناتی کے ارڈرز

یونیورسٹی آف گجرات کی واپس آنے والی نو اور خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ سے واپس آنے والی دس خواتین پروفیسرز کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے خواتین کے اسمائے گرامی ۔مضامین اور ان کے جائے تعیناتی ذیل کے نوٹیفیکیشن میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

 جھنگ ۔۔صدر شعبہ زوالوجی پروفیسر محمد یسین  عامر انتقال کرگئے 

Ittehad

آٹھ سے بارہ جولائی (جمعہ  سے منگل)پنجاب میں عام تعطیل ہوگی

Ittehad

نبیل احمد اعوان پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب بن گئے

Ittehad

Leave a Comment