2023 HED News Latest News

آٹھ خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری 

ترقی کے لیے محکمانہ  پرموشن کمیٹی کی میٹنگ آٹھ اگست کو ہوئی تھی تمام خواتین لیکچررز کی اپنی سیٹیں اپ گریڈ کر کے ایڈجسٹ کیا گیاہے ترقی پانے اور من پسند پوسٹنگ پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے منارک  باد

لاہور(نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ آف دی پنجاب محکمہ۔ہائر ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھ خواتین لیکچررز کو بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی دے کر انہیں اپنے ہی کالجوں میں سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان پر پوسٹ کر دیا گیا ہے انہیں ترقی  دینے کا فیصلہ آٹھ اگست2023 کی محکمانہ پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ضروری کاروائی کے بعد انہیں پوسٹ کرنے کے احکامات  جاری کر دئیے گئے ہیں ترقی اور من پسند پوسٹنگ پر اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان خواتین کو مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

نواسی مرد لیکچررز کی آسامیاں پر کرنے کیلیے اشتہار 

Ittehad

نئے پے سکیلز22 ۔ تنخواہوں میں پندرہ فیصد  پندرہ فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔۔۔۔ صدمات

Ittehad

Leave a Comment