2023 Latest News Obituary

معروف ماہر تعلیم اور فلسفہ شناس پروفیسر  نذیرحسین انتقال کر گئے

پروفیسر چوہدری نذیر حسین ایک وسیع المطائعہ استاد تھے اور  زندگی کے بارے میں ایک واضع نکتہ نظر رکھتے تھے  ایک کمیٹٹڈ استاد تھے ہمیشہ درس و تدریس سے عشق کیا علمی مباحث میں روایت اور جدیدیت کی کشمکش میں دلچسپی رکھتے تھے اسی لیے پروفیسر محمد ارشاد سے متاثر تھے سید علی عباس جلالپوری کے تعزیتی ریفرنس میں ایک تنقیدی مضمون پڑھا 

ان کی اولاد میں پروفیسر فرحان نذیر گورنمنٹ کالج شیخوپورہ میں اردو کے استاد ہیں اور ان کی علمی رویت کو آگے اگلی۔نسلوں کو منتقل کر رہے ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھی ان کی موت سے افسردہ ہیں اور علمی دنیا میں ایک خلا محسوس کرتے ہیں

انیس ستمبر 2023 کوان کی نماز جنازہ شیخوپورہ میں ادا کی گئی۔اور آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) شیخوپورہ ضلع کی علمی دنیا کا بڑا۔نام پروفیسر چوہدری نذیر حسین 19ستمبر 2023 کو اپنے چاہنے والوں کو افسردہ چھوڑ کر اللہ کی پناہ میں چلے گئے ان کی عمر تقریباً 81 برس تھی اور وہ ایک عرصہ سے پارکنسن بیماری  حروف عام میں رعشہ کے مرض میں مبتلا تھے

انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے فلسفہ میں ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کی اور محکمہ تعلیم میں بطور لیکچرار اپنے کیریئر کا آغاز کیا ۔ انھوں نے اپنی ملازمت کا بیشتر حصہ گورنمنٹ ڈگری کالج ، شیخو پورہ میں مکمل کیا اور وہیں سے 2002 میں ریٹائر ہوئے ۔
مرحوم فلسفے کے ایک قابل استاد اور انسان دوست دانشور تھے ۔ وہ ایک وسیع المطالعہ استاد تھے اور ان کو ایسی علمی شخصیات میں شمار کیا جانا چاہیے جن کو مطالعہ اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور وہ اپنے فکری حاصلات کو حِیطہِ تحریر میں لانے کی طرف مائل نہیں ہوپاتے

پروفیسر چوہدری نذیر حسین ایک وسیع المطائعہ استاد تھے اور  زندگی کے بارے میں ایک واضع نکتہ نظر رکھتے تھے  ایک کمیٹٹڈ استاد تھے ہمیشہ درس و تدریس سے عشق کیا انہوں نے علمی مباحث میں روایت اور جدیدیت کی کشمکش میں دلچسپی رکھتے تھے اسی لیے پروفیسر محمد ارشاد سے متاثر تھے سید علی عباس جلالپوری کے تعزیتی ریفرنس میں ایک تنقیدی مضمون پڑھا پروفیسر چوہدری نذیر حسین ایک وسیع المطائعہ استاد تھے اور  زندگی کے بارے میں ایک واضع نکتہ نظر رکھتے تھے  ایک کمیٹٹڈ استاد تھے ہمیشہ درس و تدریس سے عشق کیا انہوں نے علمی مباحث میں روایت اور جدیدیت کی کشمکش میں دلچسپی رکھتے تھے اسی لیے پروفیسر محمد ارشاد سے متاثر تھے سید علی عباس جلالپوری کے تعزیتی ریفرنس میں ایک تنقیدی مضمون پڑھا  

ان کی اولاد میں پروفیسر فرحان نذیر گورنمنٹ کالج شیخوپورہ میں اردو کے استاد ہیں اور ان کی علمی رویت کو آگے اگلی۔نسلوں کو منتقل کر رہے ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھی ان کی موت سے افسردہ ہیں اور علمی دنیا میں ایک خلا محسوس کرتے ہیں

ان کی اولاد میں پروفیسر فرحان نذیر گورنمنٹ کالج شیخوپورہ میں اردو کے استاد ہیں اور ان کی علمی رویت کو آگے اگلی۔نسلوں کو منتقل کر رہے ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھی ان کی موت سے افسردہ ہیں اور علمی دنیا میں ایک خلا محسوس کرتے ہیں

انیس ستمبر 2023 کوان کی نماز جنازہ شیخوپورہ میں ادا کی گئی۔اور آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا 

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کا فوری حل کے لیے ایک بڑا مطالبہ یہ وڈیو کلپ ضرور دیکھیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی اور 9ڈویژنل امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع

Ittehad

غلطی سے سابقہ پرموشن کی خبر موجودہ تبادلوں کے نام سے شائع ہوگی۔ادارہ معذرت خواہ ہے

Ittehad

Leave a Comment