2022 HED News Latest News

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

ترقی پانے والی تمام خواتین کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارک باد 

لاہور (نمائندہ خصوصی)29 ستمبر2022 کو پی ایس بی ون کے اجلاس میں سنیارٹی نمبر ایک سے ایک سوگیارہ تک کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی برائے پروفیسر کے کیسز پیش کیے گئے ان میں کیسز کی تعداد ننانوے تھی ان میں چوراسی کو پروفیسر کےعہدے پر ترقی دیدی گئی جبکہ پانچ کے کیسز ڈیفر کر دئیے گئے  منٹس وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوائے گئے یہ اب منظوری کے بعد یہ واپس کر ایس اینڈ جی اے ڈی سے فارورڈ ہو کر  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پہنچ چکے ہیں جو پوسٹنگ پرپوزل بنائیں گے چھ خواتین ایسی بھی ہیں جو میٹنگ کےبعد ریٹائر ہو گیں ان بھی پوسٹنگ ہوگی ریٹائرنگ کی تاریخ سےایک۔روز قبل جوائن کر کے اگلے دن دوبارہ ریلیو ہو جائیں گی تفصیل جاننے کے لیے منٹس کے عکس پوسٹ کے جا رہے ہیں

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ اور گورنمنٹ کالج بلاک  17 ڈیرہ غازی خان کے پرنسپل پروفیسر کلیم اللہ خاں لغاری ریٹائر ہوگئے

Ittehad

ایک ہزار انتالیس اساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ کروانے کیلئے پی ایچ ای سی کو درخواست

Ittehad

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے ٹریننگ

Ittehad

Leave a Comment