2021 Akhbaar Latest News

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ گریجویشن و پوسٹ گریجویشن جسے بند کر دیا گیا تھا اب دو ہزار بائیس تک واپس لے لیا ہے پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چینلز کے نمائندوں سے ملاقات میں یہ انکشاف کیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے دو سالہ بی اے و ایم اے پر جو پابندی عائد کی تھی اس فیصلے پر دو سال یعنی انیس سو بائیس تک واپس لے لیا ہے اور اب یہ پروگرام مزید دو سال جاری رہ سکیں گے انہوں نے کہا کہ تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں کو اجازت دی ہے کہ وہ اس سال ان پروگراموں میں داخلے کر لیں اس فیصلے کے پس منظر میں طالب علموں کا وہ ردعمل ہے جو انہوں نے اس کی بندش ہر ظاہر کیا تھا اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرے بھی کیے تھے

Related posts

پرنسپل عیسی خیل کیس میں عدالت کا حکم امتناعی

Ittehad

جنوبی پنجاب میں ایجوکیشنل ایمرجنسی کا نفاز

Ittehad

  بانی انجمن اساتذہ پاکستان اور سابق صدر پروفیسر محمد حفیظ جنجوعہ انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment