2022 College News Latest News

                                                  پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بٹ ریٹائر ہوگئے۔ ڈاکٹر سلیم ڈوگر نے پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کا چارج سنبھال لیا 

جنرل کیڈر کے سینئر ترین پروفیسر اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بٹ مدت ملازمت مکمل کر کے  تیرہ اگست دو ہزار کو ریٹائر ہوگئے ڈاکٹر اعجاز بٹ نے تدریسی سفر کا آغاز بطور لیکچرار سیاسیات اٹھارہ جولائی انیس سو ستاسی میں کیا بڑی تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے ڈائریکٹ سلیکٹ ہو کر دس دسمبر انیس سو چھیانوے میں ایسوسی ایٹ پروفیسر سیاسیات بن گئے بھر چودہ سال بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انہیں ترقی دیکر پانچ اگست دو ہزار دس کو گریڈ بیس میں پروفیسر آف سیاسیات کے عہدے پر ترقی دی اور اس کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ترقی کے راستے منجمند ہیں ایسے لوگوں کے سابق حکومت نے جمود کا شکار ترقی والوں کے لیے  ٹائم سکیل کی صورت میں ترقی کا دروازہ کھولا تو دو ہزار اکیس میں گریڈ اکیس میں ٹائم سکیل ترقی پائی ڈاکٹر موصوف ایسوسی ایٹ ڈگری کے ماسٹر مائنڈ ہیں حکومت پاکستان نے ایسوسی ایٹ ڈگری کو پاکستان میں متعارف کروانے کے لیے ٹریننگ اور سٹڈیز کے لیے امریکہ بھجوایا اتحاد اساتذہ ان کی لمبی عمر اور صحت کے لیے دعا گو ہے حکومت پنجاب نے ادارے کے سینئر ترین ۔ماہر تعلیم اور عمدہ شخصیت کے حامل استاد پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم ڈوگر کے سپرد کر دیا ہے امید کامل ہے کہ وہ ڈاکٹر اعجاز بٹ کا ایجنڈا مکمل کریں اور ان کے عہد میں کالج مزید بہتر نتائج مرتب کرئے گا  

Related posts

غم کی خبریں——۔۔ صدمات —اظہار تعزیت

Ittehad

  پرموشن لنکڈ ٹرینگ اسسٹنٹ پروفیسرز کا رزلٹ سو فیصد لیکن نمبرز زیادہ کس کے

Ittehad

پنجاب بھر کے کالجوں میں کلاسز کا بائکاٹ اور احتجاجی مظاہرے

Ittehad

Leave a Comment