2021 HED News Latest News

ڈیرہ ڈویژن کے اٹھارہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی نشستوں کیلئے درخواستیں طلب

پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کےجنرل اور کامرس کالجوں میں پرنسپل کی اٹھارہ نشستیں خالی ہیں انہیں پر کرنے کے لیے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے خواہشمند خواتین وحضرات سے درخواستیں طلب کی ہیں ان میں جنرل ایجوکیشن کے  آٹھ مردانہ اور پانچ زمانہ کالج جبکہ پانچ کامرس کالجز زنانہ و مردانہ ہیں تفصیل کچھ یوں ہے گورنمنٹ کالج فار بوائز تونسہ۔  ،گورنمنٹ کالج فار بوائز واہیوا ، گورنمنٹ کالج فار بوائز چوٹی زیریں، گورنمنٹ کالج  فار وومن کوٹ چھٹہ ،گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس تونسہ ،گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس فار وومن تونسہ شریف ،گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس فار وومن ڈیرہ غازی خان، گورنمنٹ کالج فار بوائز عمر کوٹ ،گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین فاصل پور، گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس روجھان، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فتح پور ، گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم، گورنمنٹ ڈگری کالج چوبارہ، گورنمنٹ کالج فار وومن پیر جگی، گورنمنٹ کالج آف کامرس لیہ، گورنمنٹ کوڑہ خاں کالج فار بوائز جتوئی، گورنمنٹ کالج برائے خواتین رنگ پور،گورنمنٹ کالج برائے خواتین اڈا گجرات

امیدوار ان لائن درخواستیں کل بیس جنوری دو ہزار اکیس تک بھجوا دیں جنرل کالجز کے لیے ایسوسی ایٹ پروفیسر جبکہ سرکاری کامرس  کالجوں کے چیف انسٹرکٹر درخواست دینے کے اہل ہیں   

Related posts

رواں سال بینولینٹ فنڈ آ مدن کا تخمینہ 2 آرب 30 کروڑ سالانہ روپے ہے

Ittehad

اڑتالیس بین الاقوامی یونیورسٹیز سکالرشپ۔مکمل فنڈڈ

Ittehad

ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم میں پروفائل ڈیٹا فیڈ کرنےکی کل آخری تاریخ

Ittehad

Leave a Comment