2022 HED News Latest News

ترقی پانے والی 77 خواتین پروفیسرز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوگئے 

   جیسا کہ اس سے قبل خبر میں بتایا جا چکا ہےکہ گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والی خواتین پروفیسر ز کے تعیناتی کے احکامات آج جاری ہو رہے ہیں ابھی یہ خبر آپ تک پہنچی ہی تھے کہ 77  خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری بھی ہو گئے ان تمام خواتین اب آرڈرز ڈاؤن لوڈ کر کے رلیونگ  جوائننگ کر سکتی ہیں  

آرڈرز  حاضر خدمت ہیں

Related posts

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

پروفیسر خالد محمود ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment