2021 Akhbaar Latest News

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ملک ظفر اقبال نئے چیر مین پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر

گورنر پنجاب کے حکم پر محکمہ پر لیفٹیننٹ جنرل ،ریٹائرڈ ، ملک ظفر اقبال کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نیا چیرمین تعینات کیا گیا ہے ان کے عہدے کا دورانیہ تین سال ہوگا گورنر پنجاب کو سیکشن تین (دو) کے تحت ایسا کرنے کا اختیار حاصل ہے اس سے قبل ممبر پی پی ایس سی  مسٹر سجاد سلیم ہتیانہ کو اس عہدے کا عارضی چارج دیا گیا تھا ملک ظفر اقبال کی مستقل تعیناتی سے وہ اس عارضی چارج سے فارغ ہو جائیں گے اور بطور ممبر کام کرتے رہیں گے 

Related posts

ترقی پانے والی 77 خواتین پروفیسرز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوگئے 

Ittehad

پروفیسر حافظ محمد رمضان کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ

Ittehad

ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم کا دل کا آپریشن کامیاب ہوگیا ان کی مکمل صحتیابی کے دعا کیجیے 

Ittehad

Leave a Comment