2021 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز /کمپنیز کی پوسٹ پیدا اور ڈپٹی سیکرٹری کی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں انیس گریڈ میں ایڈیشنل سیکریٹری کی آسامی نئی پیدا کی گئی ہے نئی پیدا ہونے والی آسامی کا نام ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز / کمپنیز  رکھا گیا ہے جبکہ گریڈ اٹھارہ کی ایک اسامی کو ختم کر دیا گیا ہے

(Tramadol)

Related posts

خواتین اساتذہ احتجاج میں قدم بقدم

Ittehad

داخلوں کے لیے لبرل پالیسی ۔بی ایس کالجز کی اجازت دی جائے گی

Ittehad

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

Leave a Comment