2021 HED News Latest News

چیرمین تعلیمی بورڈ ملتان کے لیے اہل امیدواران سے تئیس اپریل تک درخواستیں طلب

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اشتہار دیا ہے جس کے مطابق امیدوار کی تعلیمی قابلیت کی کم از کم ایم اے /ایم ایس سی ،عمر ستاون برس سے کم ،اور صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل ہونا چاہیے سول سرونٹ بشمول اے پی یو جی ،وفاقی ڈائریکٹوریٹ اور پنجاب  حکومت کے گریڈ انیس /بیس یا اس سے بھی زیادہ گریڈ کے درخواست دینے کے اہل ہیں یا سرکاری تنظیموں کے بشمول ہائر ایجوکیشن کے اداروں جو گریڈ بیس میں کام کر رہے ہوں امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ وہ آٹھ سال کا  مینجمنٹ و انتظامی تجربہ رکھتے ہوں  جو اس سے قبل بطور چیرمین کام کرنے کا یا  چیرمین تعلیمی بورڈ کے ایڈیشنل چارج پر کامیابی سے زمہ داری نبھانے کا کم از کم پانچ سالہ تجربہ رکھتے ہوں درخواست دینے کے اہل ہیں۔سلیکشن کے بعد اس پوسٹ کا دورانیہ تین سال ہوگا ریٹائر ہونے والوں کے لئے ریٹائر منٹ کی تاریخ تک ہوگا۔       تنخواہ اس کی اپنی تنخواہ کے علاؤہ ایک بنیادی تنخواہ بطور چیرمین بی آئی آیس سی الاونس۔ دیا جائے گا دلچسپی رکھنے والے امیدوار پروفارما پر کریں گے جو ویب سائٹ پر موجود ہے  جو درج ذیل لنک پر کلک

https://hed.punjab.gov.pk/posting-chairman-bise-multan

Related posts

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے پروفیسر محمد عارف انتقال کرگئے

Ittehad

محکمہ تعلیم پنجاب سکولز ونگ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

پرنسپلز کی تعیناتی کا ایک دو روز میں ۔ہونے کا امکان ۔۔ عدالتی معاملہ نمٹ گپا

Ittehad

Leave a Comment