2022 Latest News Press Releases

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مستعفی ہونے سے قبل کالج اساتذہ کو پے پروٹیکشن دینے کے احکامات جاری کیے

اساتذہ وفد کے اراکین نے دھرنا ختم کرنے کی درخواست ماننے سے معذرت کر لی دھرنا جاری رہے گا

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے یکم اپریل دو ہزار بائیس دوپہر ساڑھے بارہ بجے پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے کنوینر چوہدری غلام مرتضیٰ اور ڈپٹی کنوینر پروفیسر ابو الحسن نقوی سے وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات کی ایڈیشنل  سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انہیں اپنے ساتھ وزیر اعلی ہاؤس لے کر گئے دونوں لیڈران نے بڑی وضاحت سے معاملے کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا مسلے کے مکمل آگاہی بے بعد صوبائی  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی سیکرٹری خزانہ کو جو میٹنگ میں وزیر اعلی کی معاونت کر رہے تھے کو مسلہ فوری طور پر حل کر کے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے اس کے بعد وفد کو دھرنا ختم کرنے کا کہا مگر اراکین اساتذہ وفد نے اتفاق نہ کرتے ہوئے معذرت کر لی اور  صاف کہا کہ نوٹیفیکیشن کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا

Related posts

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

Ittehad

ملتان کے پروفیسرز کو صدمات ۔۔اساتذہ برادری کا اظہار تعزیت

Ittehad

بشکیک ۔دو پروازوں کے ذریعے پاکستانی طالب علم بحفاظت پاکستان پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment