2022 General Notifications Latest News

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں اکتیس اکتوبر تک توسیع

بورڈ آف ریونیو پاکستان کے تیس ستمبر دو ہزار بائیس کے نوٹیفیکیشن کے مطابق  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے اب یہ ریٹرن اکتیس اکتوبر تک جمع کروائی جا سکیں گی  نوٹیفیکیشن کے مطابق  تنخواہ دار ملازمین اپنی ریٹرن بذریعہ آئی آر آئی ایس  ان لائن جمع کروائی جا سکیں گی اور آرڈیننس  کے تحت سٹیٹمنٹ درکار ہوگی 

Related posts

کلاسز اور ٹریننگ دونوں ایک ہی وقت کیسے ممکن ہے ڈی پی آئی کالجز ہوش کے ناخن لیں

Ittehad

نو منتخب خواتین لیکچررز انگریزی سترہ سے انیس اپریل کو اولیت دینے کیلیے طلب

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن پر تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

Leave a Comment