2020 HED News Latest News

چیرمین لاہور بورڈ کی بھرتی کیلیے درخواستیں دینے کی تاریخ میں توسیع

  چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی خالی آسامی پر بھرتی کیلئے اکتیس اگست کی تاریخ مقرر تھی اس مقصد کے لیے ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ قومی اخبارات میں اشتہار بھی دیا گیا مگر آخری تاریخ تک مطلوبہ اہلیت کے امیدوار نہ مل سکے لہذا درخواستیں طلب کرلے کی تاریخ  7ستمبر  تک بڑھا دی گئی ہے چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی آسامی سات ماہ سے خالی پڑی ہے پروفیسر محمد اسماعیل 13فروری 2020کو مدت ملازمت پوری کر ریٹائر ہوئے اور عارضی چارج پروفیسر ریاض احمد ہاشمی کے سپرد کر دیا گیا ایک مدت بعد حکومت کو خیال آیا تو اکیس اگست کو بھرتی کا اشتہار دیا اکتیس اگست درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ تھی

Related posts

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی اور پپلا کے وفد کی وزیراعلی کے مشیر سے ملاقات

Ittehad

سیاسیات اور ہوم اکنامکس کی خواتین لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز بھی کینسل ۔  دوبارہ طلب کر لیا

Ittehad

  دو سو ستاون خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment