2023 HED News Latest News

اردو کی نو منتخب ایک سو اکیاسی خواتین لیکچررز کے احکامات تقرری جاری ہو گئے

ان کی سلیکشن گزشتہ برس کے شروع میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوئی تھی محکمہ مختلف جوازات بنا کر ان کی پوسٹنگ کو موخر کرتا رہا اب بھی انہوں نے احتجاج کیا تو یہ آرڈرز کیے گئے

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔ کئی ماہ کی تاخیر کے بعد گذشہ برس پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ ہونے والی ایک سو اکیاسی خواتین لیکچررز اردو کے احکامات تقرری جاری ہو گئے قاعدے کے مطابق جب پنجاب پبلک سروس کمیشن انٹرویو کے بعد نتائج کا اعلان کر دیتا ہے تو کئی مراحل کے بعد احکامات تقرری جاری ہوتے ہیں پہلے کمیشن فائل محکمے کو بھجواتا ہے جس میں ایک دو ماہ لگ جاتے ہیں پھر دفتری عملہ تقرری کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو کیس پٹ آپ کرتا ہے اس مرحلے کے طے پانے کے بعد متعلقہ مضمون کی دستیاب آسامیوں کی فہرست مرتب کروائی جاتی ہے اور منتحب امیدواران کو لاہور میں کسی جگہ بلوایا جاتا ہے اور میرٹ کے مطابق ان کے سامنے وہ فہرست رکھی جاتی ہے امیدوار سے کہا جاتا ہے کہ اپنی پوسٹگ کی تین آپشن دیں اس مرحلے کے محکمہ دستیاب آسامیوں میرٹ اور امیدوار کی دی گئی آپشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے تقرری کی پرپوزل تیار کرتا ہے اور متعلقہ اتھارٹی سے منظوری کے بعد احکامات جاری کرتا ہے اس مرتبہ ان مراحل کو باوجوہ طوالت دی جاتی رہی جس سے حکومت سمیت بہتوں کو فائیدہ ہوا متاثرہ خواتین کو بلآخر احتجاج کر کے حکومت کی توجہ مبذول کروانا پڑی تب جا کر تقرری کے آرڈرز جاری ہوئےلاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔ کئی ماہ کی تاخیر کے بعد گذشہ برس پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ ہونے والی ایک سو اکیاسی خواتین لیکچررز اردو کے احکامات تقرری جاری ہو گئے قاعدے کے مطابق جب پنجاب پبلک سروس کمیشن انٹرویو کے بعد نتائج کا اعلان کر دیتا ہے تو کئی مراحل کے بعد احکامات تقرری جاری ہوتے ہیں پہلے کمیشن فائل محکمے کو بھجواتا ہے جس میں ایک دو ماہ لگ جاتے ہیں پھر دفتری عملہ تقرری کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو کیس پٹ آپ کرتا ہے اس مرحلے کے طے پانے کے بعد متعلقہ مضمون کی دستیاب آسامیوں کی فہرست مرتب کروائی جاتی ہے اور منتحب امیدواران کو لاہور میں کسی جگہ بلوایا جاتا ہے اور میرٹ کے مطابق ان کے سامنے وہ فہرست رکھی جاتی ہے امیدوار سے کہا جاتا ہے کہ اپنی پوسٹگ کی تین آپشن دیں اس مرحلے کے محکمہ دستیاب آسامیوں میرٹ اور امیدوار کی دی گئی آپشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے تقرری کی پرپوزل تیار کرتا ہے اور متعلقہ اتھارٹی سے منظوری کے بعد احکامات جاری کرتا ہے اس مرتبہ ان مراحل کو باوجوہ طوالت دی جاتی رہی جس سے حکومت سمیت بہتوں کو فائیدہ ہوا متاثرہ خواتین کو بلآخر احتجاج کر کے حکومت کی توجہ مبذول کروانا پڑی تب جا کر تقرری کے آرڈرز جاری ہوئے

Urdu-Female-Lecturers-Orders.-1

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ اور گورنمنٹ کالج بلاک  17 ڈیرہ غازی خان کے پرنسپل پروفیسر کلیم اللہ خاں لغاری ریٹائر ہوگئے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ندیم محبوب ٹرانسفر۔۔۔وزیر اعظم آفیس میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات

Ittehad

رحیم یار خان۔۔پروفیسر رفیق احمد صدیقی کی رئٹائرمنٹ پر تقریب پزیرائی 

Ittehad

Leave a Comment