2024 HED News Latest News

دس کامرس کالجز کو قریبی جنرل کیڈر کالجوں میں شفٹ کرنے کی تجاویز مرتب کرنے کا ہدایت

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ٹیوٹا سے واپس سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو منتقل ہونے والے کامرس ادارے جہاں طلبہ طالبات کی تعداد ناکافی ہے کے بارے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان کالجوں کو قریبی جنرل کیڈر کے کالجوں میں شفٹ کر دیا جائے وہاں ان کالجوں میں دوسرے مضامین کے ساتھ کامرس کلاسز بھی شروع کروا دی جائیں گی ہوں حکومت کے بہت سے انتظامی اخراجات کم ہو جائیں گے ابتدا میں دس کامرس کالجوں کو ان کے قریب ترین جنرل کیڈر کے کالجوں میں شفٹ کرنے کےیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں اس ڈویژن کے ڈائریکٹر اس ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ان متعلقہ کالجوں کے پرنسپلز کے ذمے یہ تجاویز مرتب کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں

Related posts

صوبائی کابینہ نے بھی اٹھارہ کالجوں کی خود مختاری ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔

Ittehad

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پاک بھارت جنگ کے دوران ملتوی ہونے والے تھیوری و پریکٹیکلز کے امتحانات ری شیڈولڈ

Ittehad

Leave a Comment