2024 Latest News Press Releases

آگیگا کی تنظیم نو ،رخسانہ انور کو قائم مقام چیئرمین اور فائزہ رعنا سینئر وائس پریزیڈنٹ تعینات

ندیم اشرفی اور طارق کلیم بدستور جنرل سیکرٹری اور سینیئر وائس چیرمین رہیں گے

خالد سنگیھڑا علیل ہونے کے باعث فرائض سر انجام دینے کے قابل نہیں

مشاورتی کمیٹی کی بھی تشکیل نو کی گئی ہے رخسانہ انور ،راجہ طاہر،چوہدری سرفراز ،فائزہ رعنا،ندیم اشرفی، چوہدری بشیر وڑائچ اور کاشف شہزاد پر مشتمل ہوگی

مشاورتی کمیٹی کی بھی تشکیل نو کی گئی ہے جو رخسانہ انور ،راجہ طاہر،چوہدری سرفراز ،فائزہ رعنا،ندیم اشرفی، چوہدری بشیر وڑائچ اور کاشف شہزاد پر مشتمل ہوگی یہ کمیٹی باہمی مشاورت سے فیصلے کرئےگی

مری ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔اج آگیگا پنجاب کا اہم اجلاس گورنمنٹ ہائی سکول مری میں منعقد ہوا اجلاس میں شامل سبھی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں آج سرکاری ملازمین کو درپیش مسائل پر گفتگو اور ان کے حل کے لیے احتجاجی لائحہ عمل طے کرنے کے علاؤہ آگیگا کی بھی تشکیل نو کی گئی چیرمین خالد سنگیھڑا علالت کے باعث ایک عرصہ سے فرائض کی انجام دہی سے قاصر ہیں لہذا فیصلہ کیا گیا کہ ان کی مکمل صحت یابی تک سینئر نائب صدر محترمہ رخسانہ انور بطور قائم مقام چیئرمین فرائض سر انجام دیں گی منتخب صدر پپلا محترمہ فائزہ رعنا کو اتفاق رائے سے سینئر نائب صدر اگیکا مقرر کیا گیا تاہم آگیگا کی یک جہتی قائم رکھنے کی خاطر ندیم اشرفی اور ڈاکٹر طارق کلیم بطور جنرل سیکرٹری اور سینئر وائس چیرمین کام کرتے گے

Related posts

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان مہر ظہور عالم تھند ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Ittehad

نویں جماعت کی بنیاد پر فسٹ ائیر اور فسٹ ائیر کی بنیاد پر بی ایس /ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے شروع کیے جائیں

Ittehad

Leave a Comment