2024 Latest News

ریٹائر ہونے والوں کو سابقہ پنشن اضافے نہیں دئیے جائیں گے

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن میں جو کل دو دسمبر کو جاری ہوا میں وضاحت کی ہے کہ دو ہزار گیارہ ،پندرہ اور بائیس میں ملنے والے پنشن اضافے ریٹائر ہونے والوں کو نہیں ملیں گے کیونکہ یہ ملازمین گذشتہ پے سکیلز میں تمام اہڈہاک الاؤنس ان میں ضم کر دئیے گئے تھے

لاہور( نمائندہ خصوصی )محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے وضاحت پر مبنی ایک نوٹیفکیشن دو دسمبر کو جاری کیا ہے جس میں پنجاب کے اکاؤنٹس افیسز کے ملازمین کو کہا گیا ہے کہ کیونکہ گزشتہ پے سکیلز میں سابقہ ادوار میں تمام اہڈہاک الاونسز ان میں ضم ہو چکے ہیں اور ملازمین ان اضافوں سے استفادہ حاصل کر چکے ہیں لہذا اب ریٹائر ہونے والوں کی پنشن میں دو ہزار گیارہ ،دو ہزار پندرہ اور باہیس کے پنشن اضافے شامل نہیں کیے جا سکتے

Related posts

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرگودھا میں اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

Ittehad

 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے دس اپریل کو منعقد ہوئے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں گومگو کی کیفیت کھل گئی /نہیں کھلی

Ittehad

Leave a Comment