2024 HED News Latest News

ڈپٹی سیکرٹری رضوان نذیر کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

تعلق پی اے ایس سروس سے ہے دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے ڈیپوٹیشن کی شرائط کا لیٹر الگ سے جاری کیا جائے گا

لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن رضوان نذیر کو ٹرانسفر کر کےتعلیمی بورڈ لاہور کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے قواعد کے مطابق یہ ڈیپورٹیشن دو سال کے لیے ہے اور اس عہدے کے لیے جو شرائط طے ہوئی ہیں ان کا نوٹیفکیشن الگ سے جاری کیا گیا ہے

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک سو تیرہ خواتین لیکچررز کو احکامات تعیناتی جاری کر دئیے

Ittehad

تیس ہزار پرائمری سکولز کی نجکاری ۔ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کو گولڈن شیک ہینڈ دیکر فارغ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پنجاب کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکولز چھ سے گیارہ ستمبر تک بند

Ittehad

Leave a Comment