2020 HED News Latest News University / Board News

سستی ترین یونیورسٹیاں بنانے کے فن میں یکتا پاکستانی بیوروکریسی

بغیر کسی خرچ کے۔ مری یونیورسٹی کا قیام  گورنمنٹ بوائز کالج مری اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین مری کو ملا کر کوہسار یونیورسٹی مری بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے پنجاب ہاؤس مری اور 86 کنال بریوری کی سرکاری زمین ساتھ ملا کر کوہسار یونیورسٹی بن گئی یاد رہے کہ یہ دونوں کالجز جہاں فیکلٹی اور دیگر سہولیات کا ہمیشہ فقدان رہا نہ کبھی سٹاف وہاں پورا رہا نہ فرنیچر اور لیبارٹری سامان   ۔یہ سب ابادی اور یونیورسٹی کے تناسب کو بہتر   بنانے کی کاوش ہے بین الاقوامی معیار کے مطابق ملک کو لانے کے لیے یہ کوشش کتنی کارگر ہو گی یہ آنے والا وقت بتائے گا لیکن انگریز کی چھوڈی ہوئی یہ بیوروکریسی مسلے کا حل دینا جانتی ہے اس بنا پر انہیں مالی طور پر نوزا جاتا ہے

Related posts

 پنڈی کالجز کی خواتین لیکچررز اور چند ڈیفرڈ میل کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی ہو گئی ۔ بقیہ ترقیوں کی صورتحال

Ittehad

سات زنانہ کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چکوال کے پندرہ  اساتذہ کامرس کالج میں ایڈجسٹ 

Ittehad

Leave a Comment