2024 Latest News Press Releases

مسیحی بہن /بھائیوں کو کرسمس مبارک

لاہور ( خبر نگار )آج ملک پاکستان کے طول و عرض میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے بہت سے ہمارے جو عیسائی بہن /بھائی تعلیم جیسے مقدس پیشہ سے منسلک ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان اپنے ان تمام بہن /بھائیوں کو صد دل سے کرسمس کی مبارکباد پیش کرتی ہے

Related posts

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام کریں گے

Ittehad

سپیشل امتحان کا اعلان رزلٹ کے خلاف ردعمل کا نتیجہ ہے

Ittehad

سرکاری و پرائیویٹ سکولز کے لیےحکومت کی جانب سے ایس او پیز

Ittehad

Leave a Comment