2025 HED News Latest News

ملتان ڈویژن میں دس نئی خواتین مستقل پرنسپل تعینات

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ملتان ڈویژن میں دس مستقل خواتین پرنسپلز کی تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں یہ احکامات اسی جاری پریکٹس کا حصہ ہے جو ایک عرصہ سے شروع کیا گیا ہے یہ انٹرویوز کل ہی ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی نے کیے تھے اور جن امیدواران کی میرٹ پر اوپر ا جانے کی بنا پر سفارش کی گئی ان کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تعینات کرنے کے آرڈرز آج جاری کر دئیے یہ گریڈ 19 والوں کے ہیں گریڈ بیس کی سیٹوں پر یہ آرڈرز وزیر اعلی پنجاب سے منظوری کے بعد کیے جائیں گے

Related posts

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

   ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال احمر رؤف کو ڈائریکٹر ملتان ڈویژن کا اضافی چارج 

Ittehad

رحیم یار خان۔۔پروفیسر رفیق احمد صدیقی کی رئٹائرمنٹ پر تقریب پزیرائی 

Ittehad

Leave a Comment