2025 HED News Latest News

ملتان ڈویژن کے چودہ مرد کالج اساتذہ سلیکشن کے بعد پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

ملتان ( نامہ نگار) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کل سلیکشن کے بعد جن چودہ مرد اساتذہ کو منتخب کیا ان کے ڈیپارٹمنٹ کی اسٹبلشمنٹ نے آج تقرری کے آرڈرز جاری کر دئیے ہیں آرڈرز تمام متعلقین کو موصول ہو چکے ہیں اور وہ کل جوائن کر لیں گے جن اصحاب کے آرڈرز آج جاری ہوئے ہیں ان کے تقرری کے آرڈرز کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں

Related posts

پیف کا دانش سکول کے طلباء کو سکالر شپ دینے سے انکار

Ittehad

فیصل آباد یونیورسٹی نے بھی دوسرے اور چھٹے سمسٹر کے امتحان تاحکم ثانی ملتوی کر دئیے

Ittehad

پنجاب کے 9 ڈویژنوں کے 122 کالجوں میں پرنسپل تعینات کرنے کیلیے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment