2025 HED News Latest News

کالجز اور سکولز کی صوبائی انتظامیہ نے عید الفطر کی چھٹیاں بڑھا دیں

کالجز 28 مارچ سے 2 اپریل اور سکولز 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہیں گے

لاہور( نمائندہ خصوصی )وفاقی و صوبائی حکومتوں نےعید الفطر کی 31 مارچ سے 2 اپریل تک تین اور عملی تو پر یہ اتوار ساتھ ملا کر چار بن جاتی تھیں اور جہاں ہفتے کی چھٹی ہوتی ہے وہاں یہ چھٹیوں کی تعداد پانچ بنتی تھی مگر سکولوں کی صوبائی انتظامیہ نے دس چھٹیاں 28 مارچ تا 6 اپریل تک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا لیکن ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چھٹیوں کی تعداد میں دو کا اضافہ کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اب پنجاب کے تمام پرائیویٹ و سرکاری کالجز 28 مارچ تا 2 اپریل بند رہیں گے

Related posts

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن ڈیمانڈ کی کل آخری تاریخ ہے

Ittehad

سینتالیس ترقی پانے والے لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment