2022 HED News

معروف استاد پروفیسر خلیل اختر پرویا کا بطور ڈپٹی ڈائریکٹر رحیمیار خان تقرر

رحیمیار خان (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ خواجہ فرید کالج رحیم یار خان کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ سیاسیات خلیل اختر پروہا کو عارضی طور پر تین ماہ کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ضلع رحیم یار خان مقرر کیا گیا ہے تین ماہ کی اس مدت میں اگر کسی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کو تعینات نہیں کیا جاتا تو اس دورانیے میں توسیع کی جا سکتی ہے 

Related posts

سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ماہ رمضان کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا

Ittehad

ٹرانسفر کے متمنی کالج اساتذہ کے لیے بڑی خبر۔۔فیز ٹو میں درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

Ittehad

Leave a Comment