HED News Latest News

یونیورسٹی آف سرگودھا کا امتحانی شیڈول جاری،طریقہ کار ر پر ابھی تک ابہام

سرگودھا:یونیورسٹی آف سرگودھا کے رجسٹرار کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کی ہدایات کی روشنی میں نئے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیاگیا ہے۔جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کےمطابق 21سے 24 جولائی کے دوران یونیورسٹی کلاسز ہوں گی۔27 سے 31 جولائی تک تمام سمسٹرز کے امتحانات منعقد ہوں گے۔مراسلے کے مطابق اگر 15 جولائی کو یونیورسٹی کھل گئی تو امتحان روائتی ہوگا اور اگر کرونا کی وجہ سے یونیورسٹی نہ کھل سکی تو امتحان آن لائن ہوگا۔جبکہ نتائج کا اعلان 18 اگست کو کیا جائے گا

۔

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما رانا اسلم پرویز کو صدمہ

Ittehad

نامور ماہر تعلیم پروفیسر طرافت علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

فیصل آباد ۔۔بیالوجی کے پروفیسر خالد محمود انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment