2020 Latest News University / Board News

چیرمین بحریہ ہر سال 25 طالب علموں کو پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک بھجوانے گا

scholarships

 بحریہ کی اختر رخسار ٹرسٹ ہر سال 25 طالب علموں کو وظائف پر پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک بھجوانے کا  بندوبست کرئے گی ملک کی پانچ سرکاری یونیورسٹیوں جیسے پنجاب یونیورسٹی  این ای ڈی یونیورسٹی پشاور یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد اوریو ای ٹی سے پانچ پانچ پی ایچ ڈی سکالرز کا انتخاب کیا جائے گا سماجی اور تعلیمی حلقے اس اقدام کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں

Related posts

 

Ittehad

گورنمنٹ مرے کالج کے  سیاسی انتقام پر کیے گئے تبادلے واپس لے لیے گئے  

Ittehad

گجرات کے چار کالجز سیاسی عناد اور حسد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ۔۔گجرات یونیورسٹی سے ریپیٹریٹ ہونے والے کالجز کی کہانی

Ittehad

Leave a Comment