2022 HED News

پے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیں

آج سات مارچ دو ہزار بائیس پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے ضمن میں ہونے والی نا انصافی کے خلاف دھرنا دینے کے لیے پنجاب کے تمام اضلاع سے کامرس اور جنرل کیڈر کے اساتذہ لاہور کے ناصر باغ میں جمع ہو رہے ہیں اور کچھ ہی دیر میں وہ جائے دھرنا گیٹ لوئر مال سیکریٹریٹ کے سامنے پہنچ جائیں گے تا نوٹیفیکیشن حصول دھرنے کے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں اب یہ حکومت پر منحصر ہے کہ کتنی دیر ان کے صبر کا امتحان لیتی ہے  نوجوانوں پر عزم ہیں اور ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

Related posts

آٹھ خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری 

Ittehad

ترقیوں کی خبر کے بارے میں وضاحت

Ittehad

گریڈ20کے67مردپروفیسراس سال ریٹائر ہوجائیںگے

Ittehad

Leave a Comment