2021 Akhbaar Latest News

نوٹیفیکیشن کے ابہام دور کرنے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل کا محکمہ خزانہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

بیوروکریسی کے ٹریک۔سپشل الاؤنس 2021 نوٹیفیکیشن میں ایسے ایسے ایسے ابہام پیدا کیے ہیں کہ مختلف گروہوں میں صبح سے بحث چھڑی ہوئی ہیں ایم فل / پی ایچ ڈی والے پریشان ہیں کہ لیٹر میں درج جو تین الاونسز درج ہیں کوالیفیکیشن الاونس ان کے علاؤہ ہے کیا انہیں یہ الاؤنس نہیں ملے گا پرنسپلز بھی ریفریشمنٹ الاؤنس لیتے ہیں  اس کے علاؤہ کچھ چارج الاؤنس بھی لیتے ہیں اکاؤنٹنٹ جنرل نے اس ضمن میں   محکمہ خزانہ سے وضاحت کے لیے خط لکھ دیا ہے 

Related posts

Registered Graduates’ Election: Punjab University Administration Counted Bogus Votes

Ittehad

پبلک یونیورسٹیوں کے ملازمین کو بھی سپیشل الاونس 2021 مل گیا فپواسا کے رہنماؤں کو خراج تحسین

Ittehad

October 2011

Ittehad

Leave a Comment