2024 Latest News Press Releases

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔مری کے اجلاس میں طے شدہ شیڈول کے مطابق آج چار جولائی 2024 بروز جمعرات آگیگا پنجاب میں شامل تمام تنظیموں نے پنجاب کے تمام ضلعی پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے کرنے تھے مگر آگیگا کے صوبائی صدر چوہدری سرفراز گذشتہ دنوں انتقال کرگئے اس بنا پر آج کا احتجاج ملتوی کر دیا گیا ہے

Related posts

پہلا سرگودھا ڈویژن کی طرف سے پروفیسر طفیل گوندل کی پروقار تقریب پذیرائی 

Ittehad

مرد لیکچررز کے سات مضامین کی ایلوکیشن بھی از سر نو ہوگی ۔۔وہ بھی ایم او کالج طلب

Ittehad

صلع لاہور میں کل دو مارچ کو عام تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment