2021 HED News Latest News

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کو بارہ جولائی سے اکتیس جولائی دو ہزار اکیس تک موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند کر دیا گیا ہے اس سے قبل سوشل میڈیا پر ٹوٹیفیکیشز کے عکس پوسٹ کیے گئے جو سب باطل اور فیک ہیں  آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں البتہ یہ وضاحت کر دی گئی ہے کہ تعلیمی بورڈز میں ہائر سیکنڈری سکول امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے یونیورسٹیاں بھی اپنے شیڈول کے مطابق اعلان شدہ امتحانات لیں گی 

Related posts

کئی مرتبہ بلایا وہ نہیں آئے ایک سو نوے لیکچررز کو غیر حاضری پر پھر نوٹس

Ittehad

  ڈاکٹر محمد طفیل سالک سابق صدر شعبہ فلسفہ گورنمنٹ کالج لاہور انتقال کرگئے 

Ittehad

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

Leave a Comment