2023 Latest News Press Releases

پنڈی والی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز اور محکمہ کے درمیان طے پا گیا ان کی بھی پرموشن ہو گی تو دوسروں کا نوٹیفیکیشن ہو گا

ہماری پرموشن ہوگی تو حکم امتناعی واپس لیں گے پرسنل ہیرنگ میں موقف 

اکتیس مئی 2023 کو ان کا پروبیشن  پیریڈ پورا ہونے پر یکم جون کو ان کے انیس میں پرموشن کیسز طلب کیے جا سکتے ہیں جو کیے جاہیں گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج تیسری مرتبہ طلب کرنے پر پنڈی والی دو خواتین ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر ا گیں  پرسنل ہیرنگ کے دوران انہوں نے کہاکہ جب تک ان کی پرموشن نہ ہو جائے وہ کیس واپس نہیں لیں گی نہ وہ حکم امتناعی ختم ہوگا   رولز کے مطابق ان کے کیسز 31 مئی تک منگوائے نہیں جا سکتے ایک سال تک پروبیشن پیریڈ 31 مئی کو ختم ہوتا ہے یکم جون کو کیسز منگوا کر ایک ہفتے میں تیار کر کے کوشش کی جا ہے گاکہ سات جون تک پی ایس بی کو سبمٹ کر دئیے جائیں اور آٹھ جون کو عدالت سے استدعا  کی جائے کہ پرموشن پا جانے والی خواتین کے نوٹیفیکیشن جاری کر جائیں جس کے چانس سو فیصد نہیں شائد وہ پرموشنز کی تکمیل پر روز دیں

Related posts

محمد عثمان طاہر ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

Ittehad

چار سو آٹھ خواتین لیکچررز ترقی پا گئیں پطور اسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد افضل چھٹہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment