2021 HED News Latest News

پنجاب کے 9 ڈویژنوں کے 122 کالجوں میں پرنسپل تعینات کرنے کیلیے درخواستیں طلب

راولپنڈی ڈویژن کے اکتیس، ملتان کے چودہ، گوجرانولہ کے سولہ، سرگودھا کے سولہ ،بہاولپور کے گیارہ،ڈیرہ غازی خان کے چار ۔لاہور کے اٹھارہ،ساہیوال کے چار اور فیصل آباد کے آٹھ کالجوں میں پرنسپل کی پوسٹیں خالی پڑی ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اس مرتبہ اکٹھا مشتہر کر دیا ہے اور یکم مارچ دو ہزار اکیس کی شام تک خواہشمند خواتین وحضرات سے درخواستیں طلب کی ہیں ان میں کئی کو دوبارہ سے مشتہر کیا گیا ہے تفصیل کچھ یوں ہے

خواہشمند خواتین وحضرات کا کسی بھی سرکاری کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر یا کامرس کالجز کے لیے سنیر انسٹرکٹر ہونا ضروری ہے درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1275

Related posts

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

خیبر پختونخوا میں60کی عمرکو پہنچنے والوں کو مزید 3سال کام کرنا ہوگا

Ittehad

انتقال پر ملال۔  ———- اظہارِ تعزیت ———-صدمات

Ittehad

Leave a Comment