2021 HED News Latest News

دو ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر مشتہر کیا ہے کہ ڈی پی آئی آفیس میں ڈائریکٹر وویمن کالجز ،ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) کالجز  اور ڈائریکٹر کالجز سرگودھا ڈویژن کی آسامیاں خالی ہیں ان پر تعیناتی کے خواہشمند  ستائیس جولائی بروز منگل تک  ان لائن درخواستیں دے سکتے ہیں ڈائریکٹر وویمن کے لیے  پبلک سیکٹر کالجز میں کام کرنے والی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر یا چیف انسٹرکٹر خواتین درخواست دینے کی اہل ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لیے سرکاری کالجز میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کام کرنے والے مرد و خواتین دراخوست دینے کے اہل ہیں۔ ڈائریکٹر سرگودھا کے لیے گریڈ انیس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد و خواتین دراخوست دینے کے اہل ہیں خواہش رکھنے والے مرد وخواتین درج ذیل لنک کو کلک کر کے ویب سائٹ پر جائیں اور پھر متعلقہ پوسٹ کےلنک پر کلک کر کے درخواست فارم پر کریں

Applications for Director/ Deputy Director of Education in HED | Higher Education Department, Government of the Punjab

Related posts

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال نہیں کی جا رہی،علی محمد خان

Ittehad

   اتحاد اساتذہ پاکستان سو فیصد خالی سیٹوں پر پرموشنز کروانے کا تہیہ کیے ہوئے،۔،، تعطیلات کے بعد رابطوں میں تیزی لائی جائے گی 

Ittehad

پنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

Leave a Comment