2023 HED News Latest News

اگلے سال۔ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات اساتذہ آن لائن اپلائی کریں طریقہ کار اس ویڈیو کی مدد سے سمجھ لین

لاہور . ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اگلے سال 2024 میں مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات کالج اساتذہ کے لیےان لائن ریٹائر منٹ نوٹیفیکیشن کے حصول کے لیے طریقہ کار وضع کیا ہے ایک وڈیو کے ذریعے اس طریقہ کار کی وضاحت کئی گئی کہ کیسے درخواست مکمل کر کے آپ پرنسپل کو بھجوائیں گے پرنسپل آگے اسے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فارورڈ کرئے گا ڈپٹی ڈائریکٹر آگے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو بھجوائے گا اور وہ آگے سیکشن آفیسر وہ آگے ڈپٹی سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو بھجوائے گا اور آپ کا نوٹیفکیشن پندرہ روز میں جاری ہو جائے گا

Related posts

خانیوال اور رحیم یارخان میں بھی تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز کھول دئیے گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کی سرکاری ملازمین کے مظاہرے و دھرنے میں بھرپور شرکت

Ittehad

دو اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاونس دے دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment