2023 College News Latest News

راولپنڈی ۔۔انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب گرلز کالج ڈھوک کالا خان میں منعقد ہوئی

تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شیر احمد ستی ۔راولپنڈی کے کالجوں کی پرنسپلز کی شرکت ۔ڈھوک کالا خان کی پرنسپل محترمہ پروفیسر غزالہ یاسمین کی عمدہ میزبانیتقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شیر احمد ستی ۔راولپنڈی کے کالجوں کی پرنسپلز کی شرکت ۔ڈھوک کالا خان کی پرنسپل محترمہ پروفیسر غزالہ یاسمین کی عمدہ میزبانی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شیر احمد ستی ۔راولپنڈی کے کالجوں کی پرنسپلز کی شرکت ۔ڈھوک کالا خان کی پرنسپل محترمہ پروفیسر ۔ڈھوک کالا خان کی پرنسپل محترمہ پروفیسر غزالہ یاسمین کی عمدہ میزبانی

مورخہ 2 دسمبر 2023 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس مقابلہ جات 2023 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کی میزبانی کے فرائض گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ڈھوک کالا خان راولپنڈی کی پرنسپل محترمہ غزالہ یاسمین صاحبہ اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خدیجہ عمر ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی کی پرنسپل مسز عاصمہ ظفر صاحبہ نیز دونوں میزبان کالجز کے سٹاف ممبران نے ادا کیے۔ دونوں میزبان پرنسپل صاحبہ نے معزز مہمانان گرامی کا بھرپور استقبال کرتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا ۔مہمانان گرامی میں ڈائریکٹر کالجز جناب شیر احمد ستی صاحب، کمشنر راولپنڈی ڈویژن جناب لیاقت علی چٹھہ صاحب، راولپنڈی ڈویژن کے کالجز کے پرنسپل صاحبان ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جناب امجد اقبال خٹک صاحب نیز سپورٹس کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی ۔شیر احمد ستی صاحب نے خوبصورت کلمات کے ساتھ استقبالیہ پیش کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے کھیلوں کے ان مقابلوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیز اور سرٹیفکیٹ پیش کیے۔نیز تمام میزبان کالجز کی پرنسپلز میں شیلڈز اور ٹرافیز پیش کی گئیں ۔سپورٹس کے فوکل پرسنز کو انعامات سے نوازا گیا ۔پرنسپل محترمہ غزالہ یاسمین صاحبہ نے تمام معزز مہمانان گرامی کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ….

Related posts

گریڈ ایک تا سولہ کے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ جون سے تیس اگست تک ہونگی

Ittehad

عرصہ دراز سے غیر حاضر ایک سو نوے مرد لیکچرز کو شو کاز نوٹس

Ittehad

Leave a Comment