2025 HED News Latest News

فیصل آباد ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے ستانوے امیدواران کو انٹرویوز کے لیٹر موصول ہوگئے

فیصل آباد ڈویژن کے 25 مرد اور 30 خوا تین امیدواران کو 5 فروری اور سرگودھا ڈویژن کے مرد42 امیدواران کو 7 فروری کو انٹرویو کے لیے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر نئی انارکلی طلب کیا گیا ہے

باقی ڈویژنوں کے شیڈول بارے تاحال کوئی انفارمیشن موصول نہیں ہوئی

لاہور (نمائندہ خصوصی( شیڈول برائے انٹرویوز طے کر کے جاری کر دیا گیا ہے اور انٹرویو کال لیٹر بھی جاری ہو گیے ہیں کیونکہ یہ انفرادی طور پر اشو ہوتے ہیں انفارمیشن مربوط شکل میں سامنے نہیں آتی اب تک ملنے والی معلومات کے مطابق فیصل آباد ڈویژن کے مرد 25اور خواتین 30 کو 5 فروری 2025 کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن آفیس برائے انٹرویو طلب کیا گیا ہے اسی طرح سرگودھا ڈویژن کے 42 مرد امیدواران کو 7 فروری 2025 کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر بلا گیا ہے باقی کے شیڈول کا تا حال علم نہیں ہو سکا

SARGODHA-DIV

Related posts

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

پنجاب سروس ٹربیونل نے ڈاکٹر اجمل بھٹی کے ٹرانسفر آرڈرز معطل کر دئیے ۔ پرنسپل کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

انتقال پر ملال ۔صدمات ۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

Leave a Comment