ملتان گوجرانولہ اور بہاولپور ڈویژنز کےنو خواتین کالجز میں پرنسپل تعیناتی کے لیے وزیر تعلیم کی سر براہی میں ایک کمیٹی نے انٹرویو لیے یہ انٹرویو 20اگست کو منعقد ہوئے درج ذیل خواتین نے مطلوبہ کاغذات دفتر میں جمع نہیں کروائے ان سے درخواست ہے کہ تمام مطلوبہ کاغذات بشمول نو انکوائری سرٹیفکیٹ کل تک سپشل بندے کے ذریعے دفتر ہائر ایجوکیشن پنجاب میں پہنچائیںمسمات شمائلہ عبد الخالق پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹبہ سلطان پور ضلع وہاڑی۔ 2۔۔ مسمات صبا ءاجمل ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی حالیہ تعینات وویمن یونیورسٹی ملتان ، مسمات ساجدہ سمینہ ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین چشتیاں اور مسمات فرزانہ اصغر ایسوسی ایٹ پروفیسر ایجوکیشن یونیورسٹی سیالکوٹ