2023 Latest News Press Releases

پروفیسرز،ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تنخواہوں سے کٹوتی ہے رول چل گیا لیکچررز بچ گئے 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق کل رات ماہ مارچ کی تنخواہ کا پے رول چل گیا صوبائی حکومت ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے سترہ تک کے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے قایم کیے گئے وزیر اعظم امدادی فنڈ کی کٹوتی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا جبکہ گریڈ اٹھارہ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور گریڈ انیس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تنخواہوں سے ایک دن کی جبکہ پروفیسر گریڈ بیس کی تنخواہوں سے دو دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی ہے اکاؤنٹ آفیسز سے کٹوتی کی چینجز کی میل موصول ہو گئی ہیں 

Related posts

فاٹا یونیورسٹی کے ملازمین کو مارچ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں

Ittehad

سرکاری کالج کی اراضی سپورٹس بورڈ کو دینے کی تیاری

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے آئندہ چند روز میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے

Ittehad

Leave a Comment