2021 HED News Latest News

خبر دار۔۔۔دو سالہ بی اے/بی ایس سی کورسز میں داخلہ نہ لیں ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے کچھ اخبارات میں چھپنے والی ایک خبر جو ایک وائس چانسلر کے حوالے سے تھی اور کچھ یونیورسٹیوں کے اشتہارات جس میں دو سالہ گریجویشن میں داخلوں کے لئے درخواستیں مانگی گیں ہیں ایک اشتہار کے ذریعے وضاحت کی ہے جس میں طالب علموں کو خبردار کیا ہے کہ یہ وقت اور پیسے کے ضیائع کے علاؤہ اور کچھ نہیں کیونکہ ایسی ڈگریوں کو کمیشن قبول نہیں کرے گا البتہ کچھ اداروں کو تین ماہ تک نرمی دی گئی ہے کہ وہ اس دوران اپنے امتحانات مکمل کر لیں بی آے /بی ایس سی کر لینے والے بی ایس آنرز والے اداروں میں ساتویں سمسٹر میں داخلہ لے کر سولہ سالہ تعلیم مکمل کر لیں دوسری صورت انٹرمیڈیٹ کرنے والوں کے لیے ایسوسی ایٹ ڈگری جو دو سالہ ہے میں داخلے کی آپشن ہے دو سالہ گریجویشن کرنے والے یہ آپشن ایکسرسائز کر سکتے ہیں 

Related posts

آپ کی پوسٹنگ جلد کر دیں گے پنڈی یونیورسٹی کے اساتذہ وفد کو سیکرٹری تعلیم کی یقین دہائی 

Ittehad

تمام مطالبات کی منظوری تک ورک پلیس پر ہڑتال اور سیکریٹریٹ پر دھرنا ۔۔اتحاد اساتذہ 

Ittehad

پنجاب:ایک ہزار خواتین لیکچررز کی اگلے گریڈ میں ترقی

Ittehad

Leave a Comment