2022 Latest News Press Releases

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 201 تا 573 ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

ترقی پانے والے سب دوستوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد 

مرد لیکچررز ڈیفرڈ کیسز و سنیارٹی نمبر 201 تا 573 جو مکمل ہو کر ایک مدت سے ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کے منتظر تھے ان میں سے صرف ڈیفرڈ کیسز گزشتہ ماہ ایک میٹنگ میں فیصل ہو گئے مگر فریش کیسز سنیارٹی نمبر 201تا 573 رہ گئے بھر عید الاضحی کی تعطیلات ا گئیں کل اسی میٹنگ کے تسلسل میں بھر میٹنگ کا آغاز ہوا اور دو دن میں تمام کیسز پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ترقی پانے والے سارے دوستوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد قبول ہو

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی 1515تا 1870 کی ترقی کا پہلا مرحلہ

Ittehad

سپرینٹنڈنٹ اور دیگر امتخانی سٹاف مہیا کرنا ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور چیف ایگزیکٹو افیسرز کی ذمہ داری ہے

Ittehad

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment