2022 College News Latest News

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ننکانہ کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت خورشید کا اعزاز

 ڈاکٹر  نگہت خورشید کوعلمی ادبی اور انتظامی صلاحیتوں کے اعتراف پر گولڈ میڈل دیا گیا

 تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز , صحافیوں اور دیگر مکاتب فکر  شرکت نے شرکت کی

لاہور ۔گذشتہ دنوں گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور نے مختلف شعبہ جات میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر سرٹیفیکیٹس اور میڈل تقسیم کیے تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز۔صحافی اور شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے تعلیم کے شعبہ میں گورنمنٹ گورو نانک کالج برائے خواتین کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت خورشید کو اعلی خدمات انجام دینے پر گولڈ میڈل دئیے گئے اس کے علاؤہ ڈی پی آئی کالجز عاشق حسین اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور میاں عمران انور کو گولڈ میڈل دیا گیا محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پروفیسر صاحبان اہل علم اور شیخوپورہ و ننکانہ صاحب کے اہل قلم اور دانشوران نے ڈاکٹر نگہت خورشید کو یہ اعزاز پانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور محترمہ کو مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

خبر دار۔۔۔دو سالہ بی اے/بی ایس سی کورسز میں داخلہ نہ لیں ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت

Ittehad

  اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے پندرہ حضرات کے نوٹیفیکیشن آج جاری ہوئے

Ittehad

پریذائیڈنگ آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ ضلع ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ذمہ داری ۔الیکشن کمیشن کی ہدایات

Ittehad

Leave a Comment