2020 College News Latest News

تعلیمی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کی اجازت سے کھلیں گے وزیر تعلیم

کل  بین الصوبائی وزرا تعلیم  کا اجلاس زیر صدارت شفقت محمود مرکزی وزیر تعلیم منعقد ہوگا جس میں کرونا کی صورتحال سے تعلیمی اداروں کی بندش اور نتیجتاً پیدا شدہ حالات کا جائزہ لیا جائے گا تمام صوبے اپنی اپنی رپورٹ پیش کریں گے سفارشات مرتب کریں گے کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول محکمہ صحت اور دیگر شعبوں سے مشورے کر کے تعلیمی اداروں کو کھلنے یابند رکھنے کی اجازت دیں گے وفاقی وزیر تعلیم نے ایک مرتبہ پھر دوہرایا ہے کہ سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیاں کھلونے یا بند رکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول نےکرنا ہے ہم تیاری رکھیں گے جب اجازت دیں گے ہم  حکمنامہ جاری کر دیں گے

Related posts

اپیکا اور سکول اساتذہ کا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا یقین دہانی کے سبب موخر

Ittehad

وفاقی تعلیمی ادارے نو جنوری کو کھلیں گے سرمائی چھٹیوں میں توسیع

Ittehad

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

Leave a Comment